Recipe: Perfect Qeema Hari Piyaz – Kulis Kocaeli

Recipe: Perfect Qeema Hari Piyaz

Qeema Hari Piyaz.

Qeema Hari Piyaz You can cook Qeema Hari Piyaz using 18 ingredients and 4 steps. Here is how you cook that.

Ingredients of Qeema Hari Piyaz

  1. It’s of آدھا کپ تیل.
  2. You need of ایک کپ چوپڈ پیاز.
  3. It’s of ایک ٹیبل اسپون لہسن ادرک پیسٹ.
  4. It’s of چار بڑے چوپڈ یا سلائسڈ ٹماٹر.
  5. You need of آدھا کلو ڈبل مشین کا باریک قیمہ.
  6. You need of ایک ٹی اسپون لال مرچ پاوڈر.
  7. It’s of ایک ٹی اسپون کٹی لال مرچ.
  8. Prepare of ایک ٹی اسپون کٹی کالی مرچ.
  9. You need of آدھا ٹی اسپون ہلدی.
  10. You need of ایک ٹی اسپون زیرہ پاوڈر.
  11. You need of آدھا ٹی اسپون دھنیہ پاوڈر.
  12. It’s of ایک ٹی اسپون نمک بھر کے.
  13. Prepare of ایک ٹی اسپون قصوری میتھی.
  14. Prepare of آدھا ٹی اسپون گرم مصالحہ پاوڈر.
  15. Prepare of ایک عدد چوپڈ ہری پیاز.
  16. It’s of چار چھ ہری مرچیں چوپڈ.
  17. Prepare of ادرک تھوڑی سی چوپڈ.
  18. You need of ہرا دھنیہ تھوڑا سا چوپڈ.

Qeema Hari Piyaz instructions

  1. تیل گرم کر کے پیاز ساتے کر کے لہسن ادرک ساتے کریں پھر ٹماٹر ڈال کر بھون کر قیمہ ڈالیں.
  2. پھر نمک پسی لال مرچ اور کٹی لال مرچ ڈالیں.
  3. پھر دھنیہ زیرہ اور ہلدی اور کالی مرچ ڈالیں اور بھونیں کہ پانی بھی خشک ہو جائے.
  4. پھر دھنیہ زیرہ قصوری میتھی ہرا دھنیہ ہری مرچیں ادرک اور گرم مصالحہ ڈال کر دم پر رکھیں اور پھر روٹی یا پراٹھوں کے ساتھ سرو کریں.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

17 − seven =

Close